ٹریڈ یونین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی صنعت کے مزدوروں اور کارکنوں کی انجمن جو ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی صنعت کے مزدوروں اور کارکنوں کی انجمن جو ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کی جائے۔